دیکھنے کے لیئے باہر جانے کی کیا ضرورت ہے ۔۔ دیکھو کوئی آئینہ وغیرہ گھر میں تو ہوگا ۔ :grin:
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 6، 2008 #861 دیکھنے کے لیئے باہر جانے کی کیا ضرورت ہے ۔۔ دیکھو کوئی آئینہ وغیرہ گھر میں تو ہوگا ۔
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 6، 2008 #862 ڈر رہا ہوں کہ سعود کو کہیں برا نہیں لگ جائے کبھی ایسا مذاق نہیں کیا ہے ان کے ساتھ ۔۔۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 6، 2008 #869 ضرورت اس امر کی ہے کہ تقطیع کو "تقصیع" نہ لکھا جائے کہ تقطیع صحیح ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 6، 2008 #871 ظالموں کو خوف نہیںمظلوموں کو فرصت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچتا ہوں ایک لڑی بنائی جائے جس میں ہم خود کو ہر ایک گھنٹے بعد لعنت ملامت کریں۔
ظالموں کو خوف نہیںمظلوموں کو فرصت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچتا ہوں ایک لڑی بنائی جائے جس میں ہم خود کو ہر ایک گھنٹے بعد لعنت ملامت کریں۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 6، 2008 #872 عویدص کا کہنا ہے کہ ہر فرد کی روازانہ ایک گھنٹہ مثبت سرگرمی معاشرہ میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 6، 2008 #873 غیر ممکن ہے اس معاشرے میں جہاں جہل کو انعام اور بدمستی کو وقار قراردیا جائے ۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 6، 2008 #874 ففرو الی اللہ والرسول۔ دوڑو اللہ اور اس کے رسول کی طرف۔ اے امن پسندو آ جاو سرکار کے دامنِ رحمت میں اس چارہ گرِ ہستی کے سوا انسان کا چارہ کچھ بھی نہیں
ففرو الی اللہ والرسول۔ دوڑو اللہ اور اس کے رسول کی طرف۔ اے امن پسندو آ جاو سرکار کے دامنِ رحمت میں اس چارہ گرِ ہستی کے سوا انسان کا چارہ کچھ بھی نہیں
مغزل محفلین دسمبر 6، 2008 #875 قیاس نہیں حقیقت ہے۔۔ کہ اس طرف بھی جائیے تو مولوی ملا مولانا ۔۔ ہی ملیں گے ۔۔ جو ہر ایک چہرے میں ظالم ہیں۔ قائدہ پڑھنے والے کو روئی کی طرح دھنک دیا جائے ۔۔ اور کے جی کے بچوں کو گود میں بٹھا کر ۔۔ اے فار ایپل پڑھا یا جائے ۔ قدم قدم پہ منافقت !
قیاس نہیں حقیقت ہے۔۔ کہ اس طرف بھی جائیے تو مولوی ملا مولانا ۔۔ ہی ملیں گے ۔۔ جو ہر ایک چہرے میں ظالم ہیں۔ قائدہ پڑھنے والے کو روئی کی طرح دھنک دیا جائے ۔۔ اور کے جی کے بچوں کو گود میں بٹھا کر ۔۔ اے فار ایپل پڑھا یا جائے ۔ قدم قدم پہ منافقت !
مغزل محفلین دسمبر 6، 2008 #877 گوروں نے بھی کوشش کی ہے ۔ ہم نے بھی 63 سال ۔۔۔۔۔۔ دونوں میں فرق اخلاص کا ہے دوست ۔ واعظا مت کر نصیحت دل مرا گھبرائے ہے ۔۔
گوروں نے بھی کوشش کی ہے ۔ ہم نے بھی 63 سال ۔۔۔۔۔۔ دونوں میں فرق اخلاص کا ہے دوست ۔ واعظا مت کر نصیحت دل مرا گھبرائے ہے ۔۔