ایسا تو کئی بار ہوتا ہے میرے براؤزر میں۔ اکثر درست کر دیتا اور کبھی کبھی نذر انداز کر دیتا ہوں
ابن سعید خادم نومبر 29، 2008 #121 ایسا تو کئی بار ہوتا ہے میرے براؤزر میں۔ اکثر درست کر دیتا اور کبھی کبھی نذر انداز کر دیتا ہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2008 #124 توبہ ہے وجی بھائی، اب چھوڑ دیں اس بات کو کہ کیا غلطی ہوئی اور کس سے ہوئی۔
زین لائبریرین نومبر 29، 2008 #127 جی میرے پاس بہت سارے ثبوت ہیں، پھر پیش نہیں کرسکتا اچھا یہ تو بتائیں کہ کہیں آپ پر عزیز امین صاحب کا اثر تو نہیںہوا جو ثبوت مانگ رہی ہو؟
جی میرے پاس بہت سارے ثبوت ہیں، پھر پیش نہیں کرسکتا اچھا یہ تو بتائیں کہ کہیں آپ پر عزیز امین صاحب کا اثر تو نہیںہوا جو ثبوت مانگ رہی ہو؟
ع عندلیب محفلین نومبر 29، 2008 #129 چلئے ایسا ہی سمجھ لیجیئے ، پر عزیز امیں صاحب ہیں کون میں نہیں جانتی ۔۔۔۔؟ مذاق صحیحمت سمجھیںمیں جانتی ہوں انھیں۔
چلئے ایسا ہی سمجھ لیجیئے ، پر عزیز امیں صاحب ہیں کون میں نہیں جانتی ۔۔۔۔؟ مذاق صحیحمت سمجھیںمیں جانتی ہوں انھیں۔
زین لائبریرین نومبر 29، 2008 #133 ڈ سے ڈاکٹر ڈاکٹر صاحب کہاںہیں؟؟؟ خیر سے کیا آپ کو سچ میں سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ میںسمجھ نہیںآئی
ڈ سے ڈاکٹر ڈاکٹر صاحب کہاںہیں؟؟؟ خیر سے کیا آپ کو سچ میں سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ میںسمجھ نہیںآئی
ع عندلیب محفلین نومبر 29، 2008 #134 ڈر کےمارے صحیح لکھا بھائی کہیں عزیز امین صاحب پھر سے ثبوت نہ مانگ لیں۔
زین لائبریرین نومبر 29، 2008 #135 ذرا احتیاط کیا کرے، عزیز امین صاحب غصہ کے ساتھ ساتھ ناراض بھی ہوجاتے ہیں
زین لائبریرین نومبر 29، 2008 #138 شششششش خاموش ، میں ٹی وی دیکھ رہا ہوں میرے مطابق بڑی خطرناک گفتگو چل رہی ہے