طوطا مینا کی کہانی شروع کر لیتے ہیں، سیاست کو رہنے دیتے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 29، 2008 #23 ظلم سراسر ظلم، جہانزیب آپ نے طوطا مینا کو بھی نہیںبخشا کیوں ان بچاروں کو اس گندی سیاست میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔ مذاق برا مت مانیں ۔
ظلم سراسر ظلم، جہانزیب آپ نے طوطا مینا کو بھی نہیںبخشا کیوں ان بچاروں کو اس گندی سیاست میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔ مذاق برا مت مانیں ۔
ابن سعید خادم نومبر 29، 2008 #24 عندلیب اپیا ابھی تو یوسف زلیخآ، گل صنوبر، گل بکاؤلی، شاہ نامہ، جنگ نامہ، دلہن نامہ، دیون گلشن اور جانے کیا کچھ رہتا ہے۔
عندلیب اپیا ابھی تو یوسف زلیخآ، گل صنوبر، گل بکاؤلی، شاہ نامہ، جنگ نامہ، دلہن نامہ، دیون گلشن اور جانے کیا کچھ رہتا ہے۔
جہانزیب محفلین نومبر 29، 2008 #25 عرضکرتا چلوں سب سیاست اسی طوطا مینا کے ہی مرہون منت ہے ۔ اور میں محفل پر برا کم ہی مناتا ہوں کسی بات کا ۔
عرضکرتا چلوں سب سیاست اسی طوطا مینا کے ہی مرہون منت ہے ۔ اور میں محفل پر برا کم ہی مناتا ہوں کسی بات کا ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 29، 2008 #29 قابل قدر ہستیاں ہر ملک اور قوم میں موجود ہیں،جو اپنا الوّسیدھا کر نے کے لئے پتہ نہیں اور کون کون سے گندے کھیل کھیلنے والے ہیں۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔
قابل قدر ہستیاں ہر ملک اور قوم میں موجود ہیں،جو اپنا الوّسیدھا کر نے کے لئے پتہ نہیں اور کون کون سے گندے کھیل کھیلنے والے ہیں۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 29، 2008 #34 نئی خبر یہ ہے کہ جہانزیب بھائی کے آخرکار 1700 پیغامات مکمل ہوگئے۔ مبارک ہو جناب والا۔