الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ظلم سراسر ظلم، جہانزیب آپ نے طوطا مینا کو بھی نہیں‌بخشا کیوں ان بچاروں کو اس گندی سیاست میں گھسیٹنا چاہتے ہیں‌۔
مذاق برا مت مانیں ۔
 
عندلیب اپیا ابھی تو یوسف زلیخآ، گل صنوبر، گل بکاؤلی، شاہ نامہ، جنگ نامہ، دلہن نامہ، دیون گلشن اور جانے کیا کچھ رہتا ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
عرض‌کرتا چلوں سب سیاست اسی طوطا مینا کے ہی مرہون منت ہے ۔
اور میں‌ محفل پر برا کم ہی مناتا ہوں کسی بات کا ۔
 

عندلیب

محفلین
قابل قدر ہستیاں ہر ملک اور قوم میں موجود ہیں‌،جو اپنا الوّسیدھا کر نے کے لئے پتہ نہیں‌ اور کون کون سے گندے کھیل کھیلنے والے ہیں‌۔
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top