ہائیں کب لوٹے اور ساتھ کیا لائے؟
زین لائبریرین دسمبر 11، 2008 #182 یہی کوئی دس پندرہ سال/ہفتے /دن/ گھنٹے / منٹ / سکینڈ پہلے اپنے ساتھ کچھ خاص تو نہیںلایا ، آپ بتائیں کس چیز کی ضرورت ہے آ پ کو ؟
یہی کوئی دس پندرہ سال/ہفتے /دن/ گھنٹے / منٹ / سکینڈ پہلے اپنے ساتھ کچھ خاص تو نہیںلایا ، آپ بتائیں کس چیز کی ضرورت ہے آ پ کو ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2008 #183 اپنا تو بس ایک ہی شوق ہے۔ آپ کو معلوم ہی ہو گا۔ اچھا کھانا میری کمزوری ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2008 #185 پہلے آپ پہلے آپ میں لکھنؤ کے نوابوں کی گاڑی چھوٹ گئی اور کوئی بھی سوار نہ ہو سکا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2008 #187 ٹھیک کہہ رہے ہیں سعود بھائی۔ دنیا کہاں کی کہاں پہنچ گئی اور وہ پلیٹ فارم پر ہی رہ گئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2008 #191 حیرت ہے آسمان نے آپ کو پیراشوٹ بھی دے دیا۔ شکر کریں کہیں کھجور میں نہیں اٹک گئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2008 #193 درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انساں کو اس میں کون سے درد دل کی بات کی گئی ہے؟ وہ درد جس سے دل کا دورہ پڑتا ہے اور ڈاکٹروں کو فائدہ ہوتا ہے یا کوئی اور درد؟
درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انساں کو اس میں کون سے درد دل کی بات کی گئی ہے؟ وہ درد جس سے دل کا دورہ پڑتا ہے اور ڈاکٹروں کو فائدہ ہوتا ہے یا کوئی اور درد؟
الف عین لائبریرین دسمبر 11، 2008 #196 رونا چاہئے دردِ دل کی بات پر۔۔ کہاں ڈکار لے رہے ہو سعود۔۔۔ ویسے دردِ دل کے ماروں سے پوچھنا چاہئے یہ سوال۔۔ ہم تازہ تازہ وارد ہوئے ہیں اس گروہ میں۔
رونا چاہئے دردِ دل کی بات پر۔۔ کہاں ڈکار لے رہے ہو سعود۔۔۔ ویسے دردِ دل کے ماروں سے پوچھنا چاہئے یہ سوال۔۔ ہم تازہ تازہ وارد ہوئے ہیں اس گروہ میں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2008 #197 رہنے دیں اب اتنی بھی خوفناک آواز نہ ہو گی ان کے ڈکار کی کہ لوگ ڈرنے لگیں۔
سارہ خان محفلین دسمبر 11، 2008 #199 سعود بھیا کیسی باتیں کر رہے ہیں ۔۔ لگتا ہے قربانی کے گوشت سے خوب انصاف کیا ہے ۔۔۔