یہ فرائڈ سے مراد تلا ہوا ہے یا وہ تحلیل نفسی والے فرائڈ کی بات کر رہے ہیں
خوشی محفلین دسمبر 10، 2008 #141 یہ فرائڈ سے مراد تلا ہوا ہے یا وہ تحلیل نفسی والے فرائڈ کی بات کر رہے ہیں
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2008 #144 اب تو تجزیاتی نفسیہ میرا مطلب ہے نجزیاتی تفسیہ اففف میرا کچھ اور مطب ہے یعنی کہ وہی ہوگا تو پتا چلے گا۔
اب تو تجزیاتی نفسیہ میرا مطلب ہے نجزیاتی تفسیہ اففف میرا کچھ اور مطب ہے یعنی کہ وہی ہوگا تو پتا چلے گا۔
خوشی محفلین دسمبر 10، 2008 #149 ٹوپی لگےا ہے ڈھیلی پہن رکھی ہے جو کھسک کے آنکھوں پہ آ گئی ہے ورنہ ت سے میں لکھ چکی تھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2008 #150 ثمینہ نے بھی یہی کہا تھا کہ اس کھیل میں معانقے ہونا معمول کی بات ہے۔ آپ پریشان نہ ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2008 #156 دیکھئے آپ تو بھائی ہیں یعنی ہم پیالہ و ہم نوالہ۔ یہ تو بچوں کے لئے ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 10، 2008 #158 ڈبے میں بند کر کے ریفریجریٹر میں رکھ دیتا ہوں جسے کھانا ہو گا کھا لیگا۔