الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
طلب تو نہیں ہو رہی تھی پر دن کا کچھ رکھا ہوا تھا وہی گرم کر کے کھایا ہے۔ والدہ سو رہی تھیں اس لئے انھیں تکلیف نہیں دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے اب اتنے سے کام کے لیے والدہ کو کیا تکلیف دینی تھی۔ اچھا کیا جو خود ہی نپٹ لیے۔
 

عندلیب

محفلین
ظہور بھائی کو تکلیف دے سکتے تھے یا پھر کسی اپیا یا بٹیا کو تکلیف دے دیتے آپ نے کیوں گرم کیا۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
کام کاج میں مصروف ہو گئی ہوں گی کچھ دیر کو۔ اب پھر سے فرصت ملی ہے تو آ موجود ہوئیں۔
 

عندلیب

محفلین
مثلاً کون کون کس کس کام مین ماہر ہیں‌پہلے مجھے بتا دیں کیوں کہ مجھے کسی کا کام بڑی مشکل سے پسند آتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top