السلام علیکم کیا حال ہے ارکان ِ محفل کا
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #225 پتہ نہیں یہ معانقہ کیسے ہوجاتاہے ۔۔تمھاری بزم میں پھر آگیا ہوں مدت بعد السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ حاضرین بزم کو عید کی تباسی خوشیاں مبارک ہوں۔ والسلام
پتہ نہیں یہ معانقہ کیسے ہوجاتاہے ۔۔تمھاری بزم میں پھر آگیا ہوں مدت بعد السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ حاضرین بزم کو عید کی تباسی خوشیاں مبارک ہوں۔ والسلام
وجی لائبریرین دسمبر 12، 2008 #226 ٹائیپینگ تیز کریں شاید معانقہ آئیندہ نہ ہو ویسے وعلیکم اسلام اور خیر مبارک
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #229 چچا کے بھتیجے کو بھی ہماری طرف سے عید مبارک ۔۔ آپ کی آواز سن کر اچھا لگا ۔۔ اس دن
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2008 #230 حیرت ہے! یہ مگل بھیا سب کو باری باری فون کرکے آواز پرکھتے ہیں۔ مغل بھائی بیٹی کے کیا حال ہیں؟
وجی لائبریرین دسمبر 12، 2008 #231 خیر مبارک مغل بھائی ویسے آپ کافی تیز بولتے ہیں ممعوما شعراء کو دھیما بولتا پایا ہے
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #233 ڈھونڈ ڈھانڈ کر ایک بندہ ملا وہ بھی کہتا ہے۔ دو چار لفظ کہہ کے میںخاموش ہوگیا وہ مسکرا کے بولے تم بولتے بہت ہو (وجی میاں ، دراصل میں ۔۔ گاڑیوں کے اژدھام میں تھا۔۔ دوم یہ کہ میں آپ کو رضی سمجھتا رہا ۔۔ بعد میں غور کیاتو آپ یاد آئے )
ڈھونڈ ڈھانڈ کر ایک بندہ ملا وہ بھی کہتا ہے۔ دو چار لفظ کہہ کے میںخاموش ہوگیا وہ مسکرا کے بولے تم بولتے بہت ہو (وجی میاں ، دراصل میں ۔۔ گاڑیوں کے اژدھام میں تھا۔۔ دوم یہ کہ میں آپ کو رضی سمجھتا رہا ۔۔ بعد میں غور کیاتو آپ یاد آئے )
وجی لائبریرین دسمبر 12، 2008 #234 ذراغور کریں چاچا جی تیز بولتے ہیں لکھا ہے زور سے بولتے نہیں لکھا مغل بھائی مجھے کچھ اندازہ تھا
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2008 #235 رہنے دیجئے بھتیجے ابہام تو بہرحال ہے۔ تیز آواز میں بولنا تیز رفتار سے بولنا
وجی لائبریرین دسمبر 12، 2008 #237 سر جی بہت جلد فون کرونگا اور چاچا جی کے ابیام بھی ختم ہوجائے گا انشاء اللہ
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2008 #238 شنید ہے کہ مغل بھیا سے ہماری بات عرصہ پہلے ہو چکی ہے اس لئے کم از کم مجھے کوئی ابہام نہیں۔ ہاں آپ کی بات واضح نہیں تھی بھتیجے۔
شنید ہے کہ مغل بھیا سے ہماری بات عرصہ پہلے ہو چکی ہے اس لئے کم از کم مجھے کوئی ابہام نہیں۔ ہاں آپ کی بات واضح نہیں تھی بھتیجے۔
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #239 صاحب ۔۔ یہاں شنید کا کیا محل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو عین حق ہے کہ ہمیں آپ سے شرفِ کلام حاصل ہے