طالب علم ہوں اس لیے کہہ بیٹھا آپ خیال نہ کیجئے گا ۔۔ میرے خیال میں سطر کا حسن متاثر ہورہا تھا۔۔
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #241 طالب علم ہوں اس لیے کہہ بیٹھا آپ خیال نہ کیجئے گا ۔۔ میرے خیال میں سطر کا حسن متاثر ہورہا تھا۔۔
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #243 عین ممکن ہے لوگ ۔۔ خوف کے عالم میں ۔ ابھی ابھی جمعہ کی نماز میں حملہ کی نیت سے جانےوالا 14سالہ ایک خودکش حملہ آوار گرفتار کیا گیا ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک لاٹو والی مسجد سے ۔۔۔۔۔ جیکٹ برآمد ۔۔ نام شکیل معلوم ہوا ہے ۔۔
عین ممکن ہے لوگ ۔۔ خوف کے عالم میں ۔ ابھی ابھی جمعہ کی نماز میں حملہ کی نیت سے جانےوالا 14سالہ ایک خودکش حملہ آوار گرفتار کیا گیا ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک لاٹو والی مسجد سے ۔۔۔۔۔ جیکٹ برآمد ۔۔ نام شکیل معلوم ہوا ہے ۔۔
سارہ خان محفلین دسمبر 12، 2008 #244 غم وغصے کی حالت میں ہوں میں بھی ٹی وی پر یہ خبر سننے کے بعد سے ۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #246 قسمت کا مارا نام نہاد ملاؤں کے ہتھے چڑھ گیا ہو گا کہ حملہ کر کے سیدھے جنت میں جاؤ گے۔
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #254 یا اللہ اس معانقے سے کب جان چھوٹے گی۔۔۔ تدوین سے پہلے: ناں بابا ناں ۔۔ ہم تو اب آپ سے ہی پوچھیں گے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #258 بریانی کھا کر آ رہا ہوں اور وہ بھی مرغے کی۔ بہت ہی لذیذ بنی ہوئی تھی۔