الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذہن میں ایسا کوئی نام تو نہیں ہے شمشاد بھائی۔ آئی پی لک اپ سے کوشش کی جا سکتی ہے کہ کبھی کوئی صاحب وہاں سے لاگ ان ہوئے یا نہیں۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی کا انتظار کرتے ہیں وہ کیا کہتے ہیں

خیر بتادیتا ہوں ۔
ردیف وار :::::حروفِ تہجی کی ترتیب سے
 

زین

لائبریرین
ضرور !!لیکن میں خود ابھی تک ایسے معاملات میں دوسروں‌سے مدد لیتا ہوں اور ابھی تک تو کچھ سیکھا بھی نہیں‌۔ رپورٹنگ کے دوران تو کبھی کبھی مشکل بھی پیش آتی ہے
آپ کی اردو تو ماشاء اللہ بہت اچھی ہے اور آپ کی تحریر مجھے بہت پسند آئی ۔
 
عندلیب اپیا یہ تو ہماری کوتاہ علمی گردانی جاے گی کہ جو کھیل اتنے دنوں سے کھیل رہے ہیں اس کے نام سے نا واقف
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top