گویاسردی سے اپنے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2008 #830 ہماری حاضریاں تو پوری ہیں ناں، تو ہم تو امتحان میں بیتھنے کے قابل ہیں ناں۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #831 یہ بات تو ہے پر صرف پاس ہونا مقصد ہوتا تو دوسرون کی پروا نہ کرتے یہان تو اول بھی آنا ہے۔