نہین کرتے اپیا۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 15، 2008 #782 واہ سعود بھائی آپ اتنا جلدی مان گئے میں تو سمجھ رہی تھی کہ آپ مجھ سے لڑائی جھگڑا کریں گے ۔
مغزل محفلین دسمبر 15، 2008 #785 یا اللہ اس ملک پر اور تمام مسلم ممالک پر اپنا کرم فرما اور جو انسان ظلم کا شکار ہیںان کی دادرسی فرما (اآمین)
یا اللہ اس ملک پر اور تمام مسلم ممالک پر اپنا کرم فرما اور جو انسان ظلم کا شکار ہیںان کی دادرسی فرما (اآمین)
عمران القادری محفلین دسمبر 15، 2008 #787 یہ لیں م۔م ۔مغل آپ کی دعا پوری ہو گئی۔ بش کو جوتے پڑنےکی شکل میں بی بی سی اور یو ٹیوب ملاحظہ کریں۔ اس حوالے سے محفل کی آج کی خبر میں بھی ایک دھاگہ موجود ہے۔
یہ لیں م۔م ۔مغل آپ کی دعا پوری ہو گئی۔ بش کو جوتے پڑنےکی شکل میں بی بی سی اور یو ٹیوب ملاحظہ کریں۔ اس حوالے سے محفل کی آج کی خبر میں بھی ایک دھاگہ موجود ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 15، 2008 #788 بھائی جی میں دیکھ چلا ہوں۔ وہ لڑی ۔۔ خیر ۔۔ دعا کیجئے مشرف کا ’’ مکا ‘‘ بھی ۔۔مشرف کے کام آجائے ۔
مغزل محفلین دسمبر 15، 2008 #794 جیتی رہیں سلامت رہیں ۔۔ اگر ثبوت فراہم کردیا ہے تو ۔۔ ورنہ یہاں تو کوئی اپنا نقش ثبت نہیں کرتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #800 دیکھئے شمشاد بھائی دن مین ایک بار ٹھنڈا کھانا کھا بھی لیا تو کیا فرق پڑتا ہے۔