حال کیسا ہے جناب کا جواب دیجیئے سوال کا کیا میں شاعری کے میدان میں آ سکتا ہوں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2008 #841 حال کیسا ہے جناب کا جواب دیجیئے سوال کا کیا میں شاعری کے میدان میں آ سکتا ہوں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2008 #852 صحیح جا رہے ہیں، سعود بھائی، وہ والی سولیوشن لگا لوں تاکی اگلے موڑ پھر پھر پنکچر ہو جائے۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #857 غیر معمولی طور پر مضبوط جور ہوتا ہے اس کا اور وقت بھی بہت کم لگتا ہے۔