ڈبہ بند کھانے گرم رہین اس کی توقع کم ہی ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #807 سچ تو یہ ہے کہ دھاگہ رکا پڑا تھا تو کسی کا پیغام نہیں آ رہا تھا۔ میں نے پوسٹ کرنے کی کوشش کی تو شمشاد بھائی بھی کود پڑے۔
سچ تو یہ ہے کہ دھاگہ رکا پڑا تھا تو کسی کا پیغام نہیں آ رہا تھا۔ میں نے پوسٹ کرنے کی کوشش کی تو شمشاد بھائی بھی کود پڑے۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #814 عقل دوسروں سے ادھار لے کر کاغذ کی پلیٹون میں کھائے تھے شمشاد بھائی۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 15، 2008 #816 عندلیب کو آج یہاں کچھ زیادہ ہی سردی محسوس ہو رہی ہے ، کیا آپ سب کے ہاں بھی سردی ہے ۔۔۔؟
زین لائبریرین دسمبر 15، 2008 #818 قبل اس کے سردی مجھے کچھ نقصان پہنچائے میں ہیٹر جلالیتاہوں۔ ویسے یہاں درجہ حرارت منفی تین ہے ۔