ذرا زیادہ ہی منگوالیا ہے ، سعود بھائی ہو سکے تو کچھ کم کردیں ۔
سارہ خان محفلین دسمبر 15، 2008 #889 طویل عرصے تک بلکہ ہمیشہ صحتمند رہیں آپ اور دواؤں سے دور رہیں اللہ سے دعا ہے ۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 15، 2008 #894 فکروں میں ڈال دیا ہے بڑوں نے ، ورنہ کسی زمانے میں آزاد عندلیب ہوا کرتی تھی میں بھی ۔
زین لائبریرین دسمبر 15، 2008 #895 قابل غور بات ہے ۔ فکر وں میں بڑوں نے ڈال دیا یا چھوٹوں نے ؟ ویسے فکر تو چھوٹے بڑے دونوں کی ہوتی ہیں