الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اب کیا کہوں ؟ ۔ چلئے دوبارہ کہہ دیتا ہوں کہ کبھی کبھی کسی کسی کے ساتھ کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
ٹھیک نہیں‌ آپ کا یہ اقدام ۔ آپ اس کھیل میں کیوں شریک نہیں ہونا چاہتے ؟
 
دیکھیئے اتنے سارے چ ایک ساتھ لکھیں گے تو لوگ سمجھیں گے کہ ایک دوسرے سے روٹھے چچا چچی کو آپس مین ملا دیا ہے۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دیں جنابِِ من ، آپ سن نہیں سکتے
آپ دیکھ سکتے ہیں صرف دیکھ سکتے ہیں --

(کیونکہ مراسلہ صوری آہنگ میں صوتی آہنگ میں نہیں )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top