سرکار آپ ’’وہاں‘‘ جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔ حجاب مانع ہے تو کہہ دیں ہم رابطہ نہ کریں گے۔
مغزل محفلین دسمبر 16، 2008 #921 سرکار آپ ’’وہاں‘‘ جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔ حجاب مانع ہے تو کہہ دیں ہم رابطہ نہ کریں گے۔
مغزل محفلین دسمبر 16، 2008 #925 طلب و اطلاب تو شمشاد صاحب ہی تھے ۔ اب اگر پہلو برت رہے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ پھر بھی خوش رہیںُ‘‘
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2008 #930 فکر نہ کریں سب ادھر ہی ہیں۔ وہ کیا ہے کہ یہاں اس وقت دوپہر کے کھانے کا وقت ہے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 16، 2008 #933 گرمی میں سردی کا موسم اچھا لگتا ہے اور سردی میںگرمی یاد آتی ہے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2008 #934 لمبے دن اور چھوٹی راتیں گرمی میں اور چھوٹے دن اور لمبی راتیں سردیوں میں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2008 #936 نظر آئے تو تھے دوپہر میں، اب ہو سکتا ہے کھانے بعد قیلولہ فرما رہے ہوں۔
مغزل محفلین دسمبر 16، 2008 #937 عندلیب نے کہا: مغل صاحب کہیں نظر نہیں آرہے ہیں کیا بات ہے ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ یہاں سردیوں میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔ بے مثال ترقی بے مثال قوم
عندلیب نے کہا: مغل صاحب کہیں نظر نہیں آرہے ہیں کیا بات ہے ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ یہاں سردیوں میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔ بے مثال ترقی بے مثال قوم