الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ذرا ادھر ادھر کی خبر لینے گئے تھے اسی میں رات گزر گئی ارادہ تھا شہر سےباہر جانے کا ، لیکن وہ بھی صرف ارادہ ہی رہ گیا ۔
 
رکئے مغل بھیا یہ کس پکون کا نام لیا ہے آپ نے؟ بھئی ترکیب بھی ساتھ ہی لکھ جاتے تو تجربہ کرتا۔ اب اس بوڑھے کی بوڑھی والدہ کو تو بس گوشت بنانا آتا ہے اس میں الگ سے کوئی ترکیب تو ہوتی نہیں۔
 

عندلیب

محفلین
زحمت تو ہوگی مجھے لیکن اگر آپ کہیں سعود بھائی تو دو تین ترکیب میں بھی بتا سکتی ہوں وہ بھی تجربہ کر کے دیکھ لیجئے ۔
 

الف عین

لائبریرین
قیا قہا۔۔۔۔ مجھے اتنی بھوخ لغ رہی ہے۔۔ جلدی لاؤ ۔ ابھی تک انتظار ہی قر رہے ہیں۔ اور قتنا قروں غمید بھائی۔
 
نہیں میں‌تو بھولا ہوا تھا۔ ابھی آپ نے یاد دلایا تو فرائڈ گوشت نکال لایا ہوں‌ اور کھا رہا ہوں۔ آجائیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top