الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
سوال یہ نہیں یہ سوال اٹھائے ہیں ، اگر آپ نے شرکت نہ کی تو میں‌اسے علم دشمنی گردانوں‌گا۔ کہ آپ ہمیں محروم رکھ رہے ہیں۔
 
شرمسار مت کیجئے مغل بھیا۔ میں انجینئر مزاج شخص ہوں۔ اردو ادب کی ایسی باریکیاں پڑھنا تو پسند کرتا ہوں پر لکھنے بھر کا شعور نہیں۔
 
ظلم مت کیجئے بتا دیجئے۔ اچھا میں ہی بتا دیتا ہوں۔ ضرغام کے خالو کے سمدھی کے سسر کے ننہالی بہنوئی کے بھتیجے کی ساس کی پھوپھی کے بڑے سالے کے دوست ہیں جو شرمسار ہو رہے ہیں اور سبب ابھی تک زیر غور ہے اپیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top