الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
گویا آپ میری عقل لینے کی بات کر رہی ہیں؟ میں تو پوری بھجوانے کی کہہ رہا تھا۔ پوری یا پوڑی جو کہ کھائی جاتی ہے۔ :grin:
 

عندلیب

محفلین
نہہیں آسکی لیکن کبھی زندگی میں ایک بار تو ملاقات کرنا ضرور ہے ، اسی بہنے آپ کے لکھنو والی صاحبہ کو بھی دیکھ لینگے ۔
 
ویسے اس مقصد سے آنا ہے تو مایوسی ہی ہوگی۔ کیوں کہ لکھنؤ کا تو صرف نام استعمال کرتا ہوں ورنہ گاؤں وہاں سے کافی دور ہے۔ میں تو خیر دو سال لکھنؤ میں رہا بھی ہوں پر آپ کی لکھنؤ والی صاحبہ تو مجھ سے بھی بڑی گنوار ہیں اور گاؤں سے کبھی نکلی ہی نہیں ہیں۔
 

مغزل

محفلین
جی جناب ۔۔ ہم ابھی فارغ ہوئے بیل کے حصے بخرے کرنے کے بعد ۔۔ دعا کیجئے اللہ ع؎ہماری قربانیاں ا پنی بارگاہ میں قبول کرے اور ۔۔
ایک اور نیک ہونے کے توفیق و استقامت نصیب فرمائے ۔۔ آمین
 

زین

لائبریرین
دن بھر سویا رہا میں تو ،بکرے کا کام والد صاحب اور باقی گھر والوں نے تمام کردیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top