یہاں کیا ہو رہا ہے؟
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2008 #505 توبہ کیجئے زین بھیا ہم بوڑھوں سے مقابلہ کر کے آپ کو شرم نہیں آئے گی؟
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #507 ٹوبہ ٹھیک سنگھ جانا پڑے گا مقابلہ کرنے کے لیے کیا ؟ آسان سا مقابلہ ہے ویسے 25 سالہ بوڑھے کے رگوں میں تو خون دوڑتا ہے اور ہر وقت مقابلے کے لیے تیار ہوتا ہے ۔
ٹوبہ ٹھیک سنگھ جانا پڑے گا مقابلہ کرنے کے لیے کیا ؟ آسان سا مقابلہ ہے ویسے 25 سالہ بوڑھے کے رگوں میں تو خون دوڑتا ہے اور ہر وقت مقابلے کے لیے تیار ہوتا ہے ۔
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2008 #510 جلدی نہ ہو تو ایک برس بعد میں خود کو ثبوت کے طور پر پیش کر دوں گا ان شاء اللہ۔
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #515 خیرسے میرا کام بڑھ گیا اس لیے بروقت ثبوت فراہم نہیں کرسکا۔ عندلیب باجی ہمارے سعود بھیا ہی خود کو جوان بوڑھا کہتے پھرتے ہیں ۔
خیرسے میرا کام بڑھ گیا اس لیے بروقت ثبوت فراہم نہیں کرسکا۔ عندلیب باجی ہمارے سعود بھیا ہی خود کو جوان بوڑھا کہتے پھرتے ہیں ۔
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2008 #516 دیکھئے برادرم اس اوتار میں میری تصویر تو پاور پیک کے ساتھ ہے اس لئے بات بدلی ہوئی ہے ورنہ مجھ میں اتنے رنگ کہاں۔
دیکھئے برادرم اس اوتار میں میری تصویر تو پاور پیک کے ساتھ ہے اس لئے بات بدلی ہوئی ہے ورنہ مجھ میں اتنے رنگ کہاں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 13، 2008 #517 ڈراتے کیوں ہیں آپ ہمشہ سعود بھائی ، آپ میں رنگ نہیں تو کس میں رنگ ہیںپھر ۔۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 13، 2008 #518 ذرا سا جھوٹ بول دیا تو اس کا بھی بھرم نہیں رکھا اپیا۔ چلئے اب اعلان کئے دیتا ہوں اعلان عام ہے کہ مجھ میں خاصی مقدار میں سیاہ رنگ ہیں۔
ذرا سا جھوٹ بول دیا تو اس کا بھی بھرم نہیں رکھا اپیا۔ چلئے اب اعلان کئے دیتا ہوں اعلان عام ہے کہ مجھ میں خاصی مقدار میں سیاہ رنگ ہیں۔
سارہ خان محفلین دسمبر 13، 2008 #520 زیادہ فلمیں تو نہیں دیکھتی میں پر رام جانے دیکھ لی تھی تھوڑی بہت ۔۔ پوری نہیں ۔۔۔