الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
السلام علیکم نیٹ کچھ سست چل رہا ہے کیا باقی ارکان کے ساتھ بھی کچھ مسلہ ہے ایسا
 

وجی

لائبریرین
پلک نہیں چھبکی تھی کہ سوال بھی آگیا
بھائی میں نے اینٹر نیٹ کی سست روی کا پوچھا تھا
 

زین

لائبریرین
ٹھیک فرمایا ۔
لیکن نیٹ کا مسئلہ یہاں کوئٹہ میں‌بھی چل رہا ہے ۔ کراچی میں‌بھی ہے ۔ یعنی پورے پاکستان میں
 

زین

لائبریرین
جی غالباًٍ یہی مسئلہ ہے میری نظر سے اس طرح‌کی کوئی خبر تو گزری تھی اب یاد نہیں آرہا ۔
 

زین

لائبریرین
چلے ثابت ہو اکہ آپ کا نیٹ‌بہت سلو ہے اس لیے "ج "کے بعد واپس "ث "پر پہنچ گئی ۔
 

زین

لائبریرین
دیکھئے دیکھئے دیکھئے لوگو! پھر کھانے پینے کی باتیں شروع ہوگئیں ۔ لگتا ہے شمشاد بھائی کا اثر آپ پر بھی ہوگیا ہے سعود بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top