الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
میں تو آپ کی ہونے والی صاحبہ کو بھی دعوت دے رہی ہوں‌تاکہ میں بھی ان سے مل لوں اوروہ حیدرآباد دیکھ لیں‌۔
 
زین

لائبریرین
نہیں ملی ہم غریبوں کو ابھی تک دعوت کسی کی جانب سے بھی
ویسے بھی ہم نے جانا کہیں نہیں
 
عندلیب

محفلین
وہ کیا ہے زین بھائی آپ ناراض بہت جلد ہو جاتے ہیں‌۔۔۔؟
آپ کو کون کافر نہیں بلائیگا آپ اپنی نیوز ایجنسی کو بھی ساتھ لا سکتے ہیں ۔۔۔
 
زین

لائبریرین
وہ کیا ہے زین بھائی آپ ناراض بہت جلد ہو جاتے ہیں‌۔۔۔؟
آپ کو کون کافر نہیں بلائیگا آپ اپنی نیوز ایجنسی کو بھی ساتھ لا سکتے ہیں ۔۔۔
ہمارا موڈ کچھ عجیب سا ہے آج تک خود پتہ نہیں‌چلاسکے۔
بقول شاعر
ذرا سی دیر میں‌ناخوش ذرا سی دیر میں خوش
مزاج دل کا کسی کی اداؤں جیسا ہے

آپ میری باتوں کو سیئریس نہ لیا کریں ۔
ویسے یہ بات میں تو نہیں کہہ سکتا زین بھائی کیوں کہ یہ اپیائیں اور بیٹیاں کئی بار دعوت دے چکی ہیں۔

ٹھیک ہے بھائی آپ کہتے ہیں تو ہماری کیا مجال کہ زبان درازی کریں
 
عندلیب

محفلین
ہمارا موڈ کچھ عجیب سا ہے آج تک خود پتہ نہیں‌چلاسکے۔
بقول شاعر
ذرا سی دیر میں‌ناخوش ذرا سی دیر میں خوش
مزاج دل کا کسی کی اداؤں جیسا ہے

آپ میری باتوں کو سیئریس نہ لیا کریں ۔
ہم تو آپ کی بات کا کبھی برا ہی نہیں مانتے ۔۔۔
 
زین

لائبریرین
یہاں کسی کا میں خود بھی بر ا نہیں مانتا اور تقریباًپھر سب مجھ سے بڑے ہیں اور میں‌بڑوں کی باتوں کا کبھی برا نہیں مناتا
 
زین

لائبریرین
بھئی بالکل کیوں نہیں۔۔۔۔ میں نے تو ابھی تک ناشتہ نہیں‌کیا ، کسی کو بھیجا ہے ابھی پہنچتا ہی ہو گا
 
زین

لائبریرین
تو پھر آپ سے تو ہم عمر بھی نہیں‌پوچھ سکتے ۔ خواتین سے
خیر ہم اندازے لگانے کے ماہر ہیں‌ ۔ آپ کی عمر اندازاً 24یاپھر 25 سال ہوسکتی ہے
 
پہلی بات تو یہ کہ ہم نے یہ نہیں‌کہا کہ چھوٹے مل کر بڑ اپیا کے لئے کچھ لائیں۔ میں نے تو بس اپیا کہا ہے۔
 
تو پھر آپ سے تو ہم عمر بھی نہیں‌پوچھ سکتے ۔ خواتین سے
خیر ہم اندازے لگانے کے ماہر ہیں‌ ۔ آپ کی عمر اندازاً 24یاپھر 25 سال ہوسکتی ہے

ثابت یہ ہوا کہ آپ نے اپیا کی شادی پیدا ہونے سے 4 سال قبل ہی کرا دی ہوگی۔ تبھی تو ہم دو بھانجوں اور دو بھانجیوں کے ماموں ہیں۔
 
زین

لائبریرین
جلد بتائیں اندازہ درست بھی لگایا ہے یا نہیں‌؟
ویسے پشتو میں بھی کالی چائے یعنی ’’تُورے چائے‘‘ کہتے ہیں ۔
آپ تو پتہ ہی ہوگا پشتونوں (پٹھانوں )کی بڑی تعداد وہاں ہندوستان میں‌رہتی ہیں‌
 
عندلیب

محفلین
ثابت یہ ہوا کہ آپ نے اپیا کی شادی پیدا ہونے سے 4 سال قبل ہی کرا دی ہوگی۔ تبھی تو ہم دو بھانجوں اور دو بھانجیوں کے ماموں ہیں۔
سعود بھائی بچوں میں زیادہ فرق نہیں ہے ، تین کہ بیچ ایک ایک سال کا ہے صرف ایک میں 18 ماہ کا کہیں آپ تین سال کہ چکر میں تو نہیں پڑ گئے ۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top