حیرت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں
زین لائبریرین دسمبر 20، 2008 #361 حیرت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں
زین لائبریرین دسمبر 21، 2008 #363 دیر تک جاگا رہا اب سونا کا وقت آگیا ہے ۔ سو ہم چلے خیریت نیک مطلوب ہے صبح صبح مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ صبح بخیر
دیر تک جاگا رہا اب سونا کا وقت آگیا ہے ۔ سو ہم چلے خیریت نیک مطلوب ہے صبح صبح مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ صبح بخیر
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2008 #369 شاید میرا شمار بھی ان افراد میں ہوتا ہے جو دیر تک سونے کہ عادی ہیں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2008 #371 ضرور میرا شمار بھی زیادہ سونے والوں میں سے ہے لیکن آج میں صبح پانچ بجے سے اب اس وقت تک سوئی نہیں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2008 #377 قمیری ق سے لکھا جاتا ہے یا خ سے خمیری پھلکے کھلائیں گے تو کھاؤنگی ۔ سردی میں فالودہ۔۔۔؟ نہیں بھائی صاحب ویسے ابھی موڈ بھی نہیںہے ابھی بریڈ شہد اور گرین ٹی دونوں میٹھی چیزوں سے ناشتہ کیا ہے ، میٹھا تو مجھے ناشتہ میں زہر لگتا ہے ۔
قمیری ق سے لکھا جاتا ہے یا خ سے خمیری پھلکے کھلائیں گے تو کھاؤنگی ۔ سردی میں فالودہ۔۔۔؟ نہیں بھائی صاحب ویسے ابھی موڈ بھی نہیںہے ابھی بریڈ شہد اور گرین ٹی دونوں میٹھی چیزوں سے ناشتہ کیا ہے ، میٹھا تو مجھے ناشتہ میں زہر لگتا ہے ۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2008 #378 کبھی شکل بھی نہیں دیکھی اس پھلکے کی اپیا، اور نہ ہی آج سے قبل نام سنا تھا۔
سارہ خان محفلین دسمبر 21، 2008 #379 کوئی بھی وقت ہو میں تو فالودے سے انکار نہیں کر سکتی ۔۔۔۔ بھیا ادھر پاس کریں آپ ۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2008 #380 گر ایسی بات ہے تو آپ کبھی حیدرآباد آئیں میں بنا دوں گی ویسے یہ قورمے کے ساتھ مزہ دیتے ہیں ۔