گ کہاں گول کر گئے پیارے؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #342 گرچہ میں بھی پڑھنے کہ موڈ میں نہیں ہوں پر کوئی مجبور کرئے تو پڑھ لیتی ہوں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #343 لو مجھے تو کسی بھی سیاست داںکی برائی کرنا منظور نہیں، ان کے ہاتھوں کا اندازہ مجھے نہیں ۔۔۔؟
زین لائبریرین دسمبر 20، 2008 #345 معانقہ پہ معانقہ ہورہے ہیں ویسے سیاستدانوں کی برائی کرنا کوئی ہم سے سیکھیں ۔ سعود بھائی !میں نے گ گول نہیںکیا ۔ تدوین کردی تھی اسی وقت ۔
معانقہ پہ معانقہ ہورہے ہیں ویسے سیاستدانوں کی برائی کرنا کوئی ہم سے سیکھیں ۔ سعود بھائی !میں نے گ گول نہیںکیا ۔ تدوین کردی تھی اسی وقت ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #347 نا نا کرتے پیار تمہیں سے کر بیٹھے کرنا تھا انکار مگر اقرار تمہیں سے کر بیٹھے ۔ اس کہ آگے کہ بول کسی کو معلوم ہے تو لکھ دیں اب کہاں سرچ کروں میں ۔۔
نا نا کرتے پیار تمہیں سے کر بیٹھے کرنا تھا انکار مگر اقرار تمہیں سے کر بیٹھے ۔ اس کہ آگے کہ بول کسی کو معلوم ہے تو لکھ دیں اب کہاں سرچ کروں میں ۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2008 #349 قسمت کی خوبی دیکھیئے ٹوٹی کہاں کمند دو چار ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا
سارہ خان محفلین دسمبر 20، 2008 #351 یہ تو شمشاد بھائی نے کہاں کی کمند کہاں توڑی ۔۔ لگتا ہے ان کے نیٹ کا حال میرے نیٹ سے بھی برا ہے ۔۔۔
زین لائبریرین دسمبر 20، 2008 #353 بھئی جب تک وہ آتے ہیں میں کچھ عرض کرتا ہوں ۔ ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میںتھے
بھئی جب تک وہ آتے ہیں میں کچھ عرض کرتا ہوں ۔ ہر بات جانتے ہوئے بھی دل مانتا نہ تھا ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میںتھے
زین لائبریرین دسمبر 20، 2008 #356 ٹو ٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیںفرازؔ میرے بدن پہ جیسے شکستوںکا جال ہو ------ حد سے بے اعتباری اور حد سے زیادہ اعتبار دونوں اچھے نہیں
ٹو ٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیںفرازؔ میرے بدن پہ جیسے شکستوںکا جال ہو ------ حد سے بے اعتباری اور حد سے زیادہ اعتبار دونوں اچھے نہیں
سارہ خان محفلین دسمبر 20، 2008 #357 ثابت ہوتا ہے کہ آپ کو شاعری بہت پسند ہے ۔۔ پر ت کھا گئے اپ ۔۔ شعر کے چکر میں ۔۔
زین لائبریرین دسمبر 20، 2008 #359 جیسا کہ پہلے بھی اسی طرح ہوتا رہا ہے اسی طرح میں نے بھی ایک دو لفظ کھالیے تو کیا ہوا