الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
چاہِ زنخداں کے باسیوں کو سلام ِ مغل ۔
وارث صاحب نے کرم نہیں کیا اس لڑٰ ی پر۔
خیر آپ تو دیکھ ہی لیجئے
’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘
 

مغزل

محفلین
زحمت نہ ہو تو میں کہوں
کہ جنگ ضروری ہے کئی دہائیوں کی گند صاف ہوگی ۔
شاید اس کے بعد ہمیں کچھ سبق مل جائے !
 

شمشاد

لائبریرین
سنیں بھائی جی، گند صاف کرنا ہے تو ملکوں کا نہیں، حکمرانوں کا کریں۔ جنگ تو غریب آدمی کے لیے عذاب ہو گی۔
 

زین

لائبریرین
سب ایک طرح‌نہیں‌سوچتے ۔ آپ کی بھی اپنی سوچ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر اس دھاگے کو سیاست سے دور رکھنا چاہیئے ۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کسی بزرگ سے سنا تھا کہ
جدا ہو دین سے سیاست ۔۔۔ تو رہ جاتی ہے چنگیزی
اہل العلم کچھ وضاحت کر دیں گے ۔ ؟؟؟؟؟
 

زین

لائبریرین
ط ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے نصیب
---------


السلام علیکم
کسی بزرگ سے سنا تھا کہ
جدا ہو دین سے سیاست ۔۔۔ تو رہ جاتی ہے چنگیزی
اہل العلم کچھ وضاحت کر دیں گے ۔ ؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام
نایاب صاحب ۔
پہلے تو آپ تعارف والے زمرے میں‌اپنا تعارف کروائیں تاکہ ہم سب آپ کے بارے میں‌جان سکیں۔

سیاسی باتوں‌کے لیے علیحدہ سے زمرے اور دھاگے(تھریڈز) کھولے گئے ہیں یا آپ وہاں نیا دھاگہ (تھریڈ/موضوع ) کھول سکتے ہیں ۔

دوسری بات یہاں حروف تہجی کی ترتیب سے گفتگو ہوتی ہے ۔
جیسے اوپر مراسلے میں
سارہ بہن نے ص سے جملہ شروع کیا ہے
صحیح کہا شمشاد بھائی نے بالکل ۔۔۔

عندلیب سسٹر کیا حال ہیں ۔۔ کیا ہو رہا تھا ؟
‌میں‌نے

اس کے بعد میں‌نے

حرف ض سے جملہ شروع کیا ہے

آپ ظ سے کچھ لکھے۔

امید ہے برا نہیں‌ منائینگے

شکریہ
 

زین

لائبریرین
عندلیب باجی ابھی بلاتا ہوں

میں نے ایسا کونسا ظلم کردیا ۔ صرف نصیب کو سے پہلے ط ہی تو لکھا ہے
:cry:
 

عندلیب

محفلین
عندلیب کیا وضاحت کرئے اب آپ نے ہی وضاحت کردی ہے شمشاد بھائی ۔
سارہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں‌۔۔۔؟
زین بھائی آپ کیسے ہیں کیا آپ نے لنچ کر لیا۔۔۔؟
 

مغزل

محفلین
غائب دماغی ہے جناب کی
شمشاد بھائی میری دانست جتنا قصور حکمرانوں کا ہے اس سے زیادہ قصور وار عوام ہیں۔
اور دوسرارخ یہ بھی کہ جنتی جلدی یہ ’’ غریب عوام ‘‘ ختم ہوگی حکمرانوں کے دلدر دور ہوں گے۔
امید ہے وضاحت ہوچلی ہوگی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top