الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
وہ دن بھی کیا دن تھے جو ہر ہر قسم کا اچار ہمیں اپنے گھر میں‌ کھانے کو مل جایا کرتا تھا۔
------------------------
Dravidian زبان کوئی علیحدہ سے خاص زبان نہیں ہے۔ بلکہ جنوبی ہند کی مختلف زبانوں کے خاندان (برائے:23 زبانیں) کو دی گئی اصطلاح ہے۔ جن میں تلگو ، تامل ، کنٹرا وغیرہ شامل ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اِس خاندان کی جو زبان ، ہندوستان سے باہر بولی جاتی ہے وہ پاکستان میں بولی جاتی ہے اور اس کا نام ہے : براھوی۔
مزید تفصیل آپ یہاں دیکھیں۔
 
زین

لائبریرین
یہ خطاب کس سے فرمارہے ہیں آپ ، شمشاد بھائی

جی ہاں ۔ مذکورہ ادیب کو بلایا ہی اسی لیے تھا ، وہ بھی براہوی(بلوچ)ہے ۔
خیر اگر مجھے کتاب ملی تو یہاں ضرور شیئر کرونگا
 
زین

لائبریرین
وجہ کچھ بھی رہی ہو، آپ ایسا کریں کہ اپنا کمپیوٹر مجھے بھیج دیں۔ میں فائل ڈھونڈ کر آپ کو بھجوا دوں گا۔
ایک ہزار سے زیادہ فائلیں ہیں۔ ہوسکتا ہے ہوسکتا ہے فائل دوسرے کمپیوٹر میں‌ہو۔ صبح پہلی فرصت میں‌تلاش کرونگا۔
 
زین

لائبریرین
پر آپ کو بھیجنے میں‌جو وقت لگے گا اس سے بہتر ہے وہ وقت میں تلاش میں‌گزاردوں ، ویسے جس بندی سے میں‌نے فائل لی تھی اس کے پاس سی ڈی میں‌بھی محفوظ ہے ۔ لیکن وہ آج کل یہاں‌نہیں ہے ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top