پھر تو آپ نے دودھ میںسفید کئے ہوںگے بال
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #665 جی نہیں ٹماٹر کھانے سے بال بالکل سفید نہیں ہوتے۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #666 چلے ہم .....نہیں.....ہاں یاد آیا کچھ اس طرح ہم چلے دشمن جلے.... بسوں، ٹرکوں اور رکشوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے
چلے ہم .....نہیں.....ہاں یاد آیا کچھ اس طرح ہم چلے دشمن جلے.... بسوں، ٹرکوں اور رکشوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #667 حلوہ کھانے جا رہے ہیں، تو اپنا کھا آئیے گا اور میرے حصے کا لے آئیے گا۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2008 #670 ڈرئے مت جائیے اور میرے لئے بھی ایک پارسل ساتھ لائیگا، سردی کی وجہ سے پکوان کا دل نہیں کر رہا ہے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #671 ذرا یہ بتاتے جائیے کہ کھانے کو لانا کیا ہے؟ میں تو گوشت کا شوقین ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #674 سن رہا ہوں پہلی مرتبہ کہ ریشمی کباب بھی ہوتے ہیں، اس طرح تو سوتی اور اونی بھی ہوتے ہوں گے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2008 #679 طریقہ بھی مل جائیگا بنانے کا حیدرآباد میں بھی بنائے جاتے ہیں ریشمی کباب۔