غلط آپ نے ط کو بے نصیب لکھا ۔۔۔ بے نصیب کیوں کیا ط کو بھلا ۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 22، 2008 #582 لو آج زین بھائی سے معانقہ ہوگیا ۔ آج سعود بھائی نظر نہیں آرہے ہیں کیا بات ہے ۔۔۔۔؟
زین لائبریرین دسمبر 22، 2008 #584 میں بھی یہی سوچ رہا ہوںکہ کہاںغائب ہیں۔ غلط آپ نے ط کو بے نصیب لکھا ۔۔۔ بے نصیب کیوں کیا ط کو بھلا ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے نصیب نہیں نصیب لکھا ۔
میں بھی یہی سوچ رہا ہوںکہ کہاںغائب ہیں۔ غلط آپ نے ط کو بے نصیب لکھا ۔۔۔ بے نصیب کیوں کیا ط کو بھلا ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے نصیب نہیں نصیب لکھا ۔
سارہ خان محفلین دسمبر 22، 2008 #585 نظر کیسے آئیں گے سعود بھائی ۔۔ آفس کے کام میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔ عندلیب سسٹر میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 22، 2008 #587 ہمارا بھی ایسا ہی خیال ہے ، پر سعود بھائی تو کبھی وہ ٹوپی پہنتے نہیں تھے ۔۔؟
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2008 #589 اصل میں آج میں کچھ زیادہ ہی مصروف رہا آفس میں۔ ابھی تھوڑی دیر میں گھر نکلتا ہوں تو وہاں سے ان شاء اللہ قاعدے سے آن لائن ہوتا ہوں۔
اصل میں آج میں کچھ زیادہ ہی مصروف رہا آفس میں۔ ابھی تھوڑی دیر میں گھر نکلتا ہوں تو وہاں سے ان شاء اللہ قاعدے سے آن لائن ہوتا ہوں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 22، 2008 #593 ٹہلتے ٹہلتے آیا ہوں ادھر۔جب غالباً ہند و پاک میں سب سو رہے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2008 #597 حقیقت تو یہ ہے کہ میرے پاس جو ثبوت تھا وہ ابھی ڈنر کے ساتھ بطور اچار کھا گیا۔