خیر ہم ادھر ہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #706 ذرا ڈانٹ کھانے میں کیا حرج ہے۔ کبھی کبھی کھائی جائے تو ہاضمہ اچھا رہتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 24، 2008 #711 ضحیح بات تو یہ ہے کہ احتیاط حد سے زیادہ برتتا ہوں پر کبھی کبھار سچویشن ایسی آ جاتی ہے جب تھوڑی سی بے احتیاطی کرنی ہی پڑتی ہے۔
ضحیح بات تو یہ ہے کہ احتیاط حد سے زیادہ برتتا ہوں پر کبھی کبھار سچویشن ایسی آ جاتی ہے جب تھوڑی سی بے احتیاطی کرنی ہی پڑتی ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 24، 2008 #715 عندلیب اپیا میں ذرا مصروف ہوں اس لئے رک کر جواب دوں گا آپ کے مراسلے کا۔
مغزل محفلین دسمبر 24، 2008 #719 کل سے بجلی نےاتنا تنگ کیا ہے کہ بس ۔ پ9 -- 9 گھنٹے غائب رہنے لگی ہے آوارہ کہیں کی