غیرضروری تھا چھلانگ لگانا ۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2008 #685 گر ایسی بات ہے تو کل ہی چلی جاتی ہوں بچوں کو گھمانے، پر شرط یہ ہے کہ سردی زیادہ نا ہو ۔
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #686 لے جائیے بچوں کو گھمانے تاکہ ان کا دل خوش ہوجائیں۔ بچوں کو خوش رکھنا چاہیئے
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2008 #687 مجھے کب انکار ہوتا ہے بچوںکو باہر لے جانے سے لیکن ساتھ والے ہمشہ تھکے ہوئے ہوتے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2008 #689 وہ کیا ہے نا سعود بھائی بچوں کولیکر میںقریب بھی ا کیلی کبھی نہیں نکلتی ہوں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 23، 2008 #691 یہی تو کہہ رہی ہوں ، سا تھ والے اتے ہی سوجاتے ہیں اب کس کے ساتھ جا ؤں میں ۔۔؟
ابن سعید خادم دسمبر 23، 2008 #696 تبھی تو میں کہہ رہا تھا کہ دو ایک سال میں سب کچھ سمیٹ کر ملک واپس آ جائیں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #699 جب طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو کیا کر رہے ہو سعود یہاں اب تک۔ سو جاؤ بیٹا۔