لو بھئی اب اس بات پر بھی خوشی ( محفل کی رکن نہیں ) منائی جائیگی۔۔ تو بہ توبہ
مغزل محفلین دسمبر 24، 2008 #721 لو بھئی اب اس بات پر بھی خوشی ( محفل کی رکن نہیں ) منائی جائیگی۔۔ تو بہ توبہ
سارہ خان محفلین دسمبر 24، 2008 #722 میں جیسے ہی یہاں خوشی منائی بجلی ناراض ہو گئی ۔۔۔۔ اور 45 منٹ کے لئے پھر چھوڑ گئی ۔۔
مغزل محفلین دسمبر 24، 2008 #726 سارہ خان نے کہا: وہ تو آپ کو بھی ائے گا ۔۔ ذرا آپ کی باری آجائے بجلی جانے کی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیجئے ہماری ہاں بجلی ایک گھنٹے بعد واپس آگئی ہے ۔ اب جناب کے ہاں سے رخصتی ہوگی۔۔
سارہ خان نے کہا: وہ تو آپ کو بھی ائے گا ۔۔ ذرا آپ کی باری آجائے بجلی جانے کی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لیجئے ہماری ہاں بجلی ایک گھنٹے بعد واپس آگئی ہے ۔ اب جناب کے ہاں سے رخصتی ہوگی۔۔
مغزل محفلین دسمبر 24، 2008 #729 پکوڑو ں کا جی چاہتا ہے ، مگر گھر نہ جاؤں گا کہ آج ایک مشاعرہ ہے گلستانِ جوہر میں۔ پیرزادہ قاسم (شیخ الجامعہ) سمیت بیسیوں معروف شعراء تشریف لائیں گے۔
پکوڑو ں کا جی چاہتا ہے ، مگر گھر نہ جاؤں گا کہ آج ایک مشاعرہ ہے گلستانِ جوہر میں۔ پیرزادہ قاسم (شیخ الجامعہ) سمیت بیسیوں معروف شعراء تشریف لائیں گے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2008 #730 تو آج گھر تاخیر سے پہنچیں گے، خیر مشاعرے کی روداد ضرور بتائیے گا۔
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #734 چند ممبرز ہی ہیںباقی تمام غائب ہیںآج ۔ حالانکہ کل چھٹی بھی ہے لیکن ہماری نہیں........ باقی تمام دفاتر میںچھٹی ہے لیکن ہماری کینسل کردی گئی
چند ممبرز ہی ہیںباقی تمام غائب ہیںآج ۔ حالانکہ کل چھٹی بھی ہے لیکن ہماری نہیں........ باقی تمام دفاتر میںچھٹی ہے لیکن ہماری کینسل کردی گئی
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #736 خیریت ہی تو نہیںہے ، اوپر لکھا تو ہے نا کہ چھٹی کینسل ہوگئی ۔ ہمارے جیسے باقی جو دفاتر ہیں ان سب کی چھٹی ہے لیکن ہماری چھٹی نہیں ۔
خیریت ہی تو نہیںہے ، اوپر لکھا تو ہے نا کہ چھٹی کینسل ہوگئی ۔ ہمارے جیسے باقی جو دفاتر ہیں ان سب کی چھٹی ہے لیکن ہماری چھٹی نہیں ۔
سارہ خان محفلین دسمبر 24، 2008 #737 دفتر والوں نے کیوں کینسل کی چھٹی کوئی وجہ ہوگی نہ ۔۔۔ آپ اتنی سی عمر میں جاب بھی کرتے ہیں ؟
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #738 ڈرادھمکا بھی نہیں سکتے دفتر والوں کو .....ہم ٹھہرے شریف لوگ ، کچھ بدمعاش دوست ہوتے تو زبردستی چھٹی کروالیتے ۔ جی ہاں ہیڈآفس والوں سے فون پر بات ہوئی انہوں نے وجہ یہ بتائی کہ اوپر سے حکم ہے ۔اب ہم بے چارے کیا کرسکتے ہیں۔
ڈرادھمکا بھی نہیں سکتے دفتر والوں کو .....ہم ٹھہرے شریف لوگ ، کچھ بدمعاش دوست ہوتے تو زبردستی چھٹی کروالیتے ۔ جی ہاں ہیڈآفس والوں سے فون پر بات ہوئی انہوں نے وجہ یہ بتائی کہ اوپر سے حکم ہے ۔اب ہم بے چارے کیا کرسکتے ہیں۔
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #740 راست راہ پر نہیںآتے ، یہ لوگ اس لیے غصہ آیا ۔ اب موڈ چینج کردیا ہے ۔