زیادہ غصہ کرنا اچھی بات نہیں ۔۔۔
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #742 سارہ بہن ! آپ کو شاید پتہ نہیں کہ ہماری سال میںصرف آٹھ تعطیلات ہوتی ہیں ۔ اب وہ بھی کم کرکے چھ کردی گئی ہیں تو غصہ تو ضرور آئے گا ۔
سارہ بہن ! آپ کو شاید پتہ نہیں کہ ہماری سال میںصرف آٹھ تعطیلات ہوتی ہیں ۔ اب وہ بھی کم کرکے چھ کردی گئی ہیں تو غصہ تو ضرور آئے گا ۔
الف عین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #743 شاید زندگی میں کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔۔ یہاں امریکہ میں تو عید کے دن بھی مسلمانوں کو کام کرنا پڑا۔ یعنی جو چھٹی نہیں لے سکتے تھے۔
شاید زندگی میں کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔۔ یہاں امریکہ میں تو عید کے دن بھی مسلمانوں کو کام کرنا پڑا۔ یعنی جو چھٹی نہیں لے سکتے تھے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 24، 2008 #744 صحیح ۔۔ پر یہ اتنی چھٹیوں کا رواج پاکستان میں ہی ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی سے پوچھیں ان کی کتنی چھٹیاں ہوتی ہیں سال میں ،۔۔۔۔
صحیح ۔۔ پر یہ اتنی چھٹیوں کا رواج پاکستان میں ہی ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی سے پوچھیں ان کی کتنی چھٹیاں ہوتی ہیں سال میں ،۔۔۔۔
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #749 غائب ہیں وہ ضرور پوچھیں گے شمشاد بھائی سے لیکن پہلے تو آپ بتائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف چھ تعطیلات ہیں سالانہ ظلم ہے زین بھیا ظلم ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا نا آج غصہ آرہا ہے بہت
غائب ہیں وہ ضرور پوچھیں گے شمشاد بھائی سے لیکن پہلے تو آپ بتائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف چھ تعطیلات ہیں سالانہ ظلم ہے زین بھیا ظلم ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا نا آج غصہ آرہا ہے بہت
ابن سعید خادم دسمبر 24، 2008 #750 غالباً صبح آئیں تھیںپر اس کے بعد سے میں خؤد مصروف رہا تو حال احوال بھی نہیں پوچھے۔
ابن سعید خادم دسمبر 24، 2008 #753 کیا بات ہوئی! بھئی ایسے غصے سے تو کہیں اچھا ہے کہ بندہ مسکراتا ہی رہے، جب مونچھ نہیں نکل سکتی تو۔
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #754 گویا آپ کو میرے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہر وقت مسکرانا بھی اچھا نہیں ہوتا اب غصہ کچھ کم ہوگیا ہے ۔ میںنے بھی سوچا ہے کل صرف حاضری لگاؤنگا اورکوئی کام نہیںکرونگا
گویا آپ کو میرے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہر وقت مسکرانا بھی اچھا نہیں ہوتا اب غصہ کچھ کم ہوگیا ہے ۔ میںنے بھی سوچا ہے کل صرف حاضری لگاؤنگا اورکوئی کام نہیںکرونگا
ع عندلیب محفلین دسمبر 24، 2008 #759 ہم ابنا سسٹم کبھی کبھی زسادوسروں کو بھی استعمال کے ئے دے دیتے ہیں ۔