یہ بات ہے تو ایسے کہئے ناں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #765 تو کیا ہوا۔ سلسلہ چلتا رہے۔۔ گھتگو بند نہ ہو۔۔۔ بات سے بات چلے۔۔۔ صبح تک تاروں بھری رات چلے میں نہیں سردار جعفری نے کہا ہے
تو کیا ہوا۔ سلسلہ چلتا رہے۔۔ گھتگو بند نہ ہو۔۔۔ بات سے بات چلے۔۔۔ صبح تک تاروں بھری رات چلے میں نہیں سردار جعفری نے کہا ہے
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2008 #773 ڈرئیے نہیں زین بھیا یہ بیٹیاں ایسی کوئی فرمائش کرتی بھی نہیں ہیں جو پوری نہ کی جا سکے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 25، 2008 #777 سارہ بہن ہے ۔۔ زین تھوڑی ۔۔ جو اس کی بھی پوری ہو فرمائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔