الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
پیارے لگ رہے ہیں یہ گول گپے تو بہت ۔۔۔۔ میرا بھی دل کرنے لگا ہے کھانے کو ۔۔۔

زین میرے لئے آدھے الگ کر دو ذرا ۔۔۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
ثمرین تو ائے گی نہ گول گپے کھانے اس کے لئے تو رکھے ہی نہیں ۔۔۔

سعود بھیا میرے دو میں سے ایک آپ کا ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
دیر سے نہیں بالکل ٹائیم پر آئی ہیں ۔۔ ہمارے ساتھ شامل ہو جائیے آپ بھی گول گپوں سے انصاف کرنے میں ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top