الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پھر تو ان کو لازمی چشمے کی ضرورت ہے۔ بلکہ میرا تو خیال ہے کہ چشمے سے بھی کام نہیں بننے کا، کسی نہر یا دریا کی بات سوچیں۔
 

زین

لائبریرین
دیکھئے مجھے تو کوئی حاجت نہیں
شمشاد بھائی دھکے کھانے والے کسی کو دھکا نہیں‌دیتے
 

زین

لائبریرین
ذرا سا احتیاط بھی کریں ۔ خدانخواستہ کوئی حادثہ رونما نہ ہوجائے

شمشاد بھائی ڈرامے نہیں‌دیکھتا اور نہ ہی فلم دیکھتا ہوں ۔ البتہ کمپیوٹر پربیٹھ کر ای بک پڑھتا ہوں‌یا محفل گردی کرتا ہوں بس اسی کا اثر ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top