شمشاد بھائی کیوں نہیں آرہے اس دھاگے کی طرف ؟
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 25، 2008 #828 فرصت مل گئی آپ کو شمشاد بھائی جان؟؟؟ یا دفتری مصروفیات جان نہیں چھوڑ رہیں؟
زین لائبریرین دسمبر 25، 2008 #830 قبلہ مصروفیات تو ہماری بھی ہیں لیکن پھر بھی محفل گردی کے لیے وقت نکال لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2008 #837 نہیں دیکھا تو آپ کی قوت بصارت مشکوک ہو جاتی ہے۔ اب آپ کی خبروں کی عینی شہادت کون دے گا؟
زین لائبریرین دسمبر 25، 2008 #840 نہیں دیکھا تو آپ کی قوت بصارت مشکوک ہو جاتی ہے۔ اب آپ کی خبروں کی عینی شہادت کون دے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی میری نظر کمزور ہوتی جارہی ہے ۔ اب عینک لگانے کا ارادہ کیا ہے ۔ خبروں کی شہادت کے لیے بہت لوگ ہیں۔ آج تو میرے بارہ بج گئے تھے اکیلے ہی سارا کام کیا ہے حالانکہ میرا ارادہ تھا کی کچھ نہیں کرونگا
نہیں دیکھا تو آپ کی قوت بصارت مشکوک ہو جاتی ہے۔ اب آپ کی خبروں کی عینی شہادت کون دے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی میری نظر کمزور ہوتی جارہی ہے ۔ اب عینک لگانے کا ارادہ کیا ہے ۔ خبروں کی شہادت کے لیے بہت لوگ ہیں۔ آج تو میرے بارہ بج گئے تھے اکیلے ہی سارا کام کیا ہے حالانکہ میرا ارادہ تھا کی کچھ نہیں کرونگا