الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سنو بھائی، آنکھیں بہت بڑی نعمت ہیں۔ ان کی بہت احتیاط کرو۔ ابھی تمہاری عمر ہی کیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ اس ہفتے دو مرتبہ سوچا کہ ہسپتال جائونگا لیکن نہیں‌جاسکا۔
حالانکہ آنکھوں کا بہت بڑا ہسپتال گھر سے چند ہی کلو میٹر دور ہے ۔ کل تو جمعہ ہے پرسوں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی ہے اور اگلے دن اتوار ہے ۔ سوچ رہا ہوں سوموار کے روز ہسپتال جاؤنگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح بات ہے۔ اب اور دیر نہ کریں۔ خالی چیک کروا کے اور چشمہ لگوا کے نہ بیٹھ جائیں۔ نظر کو بہتر کرنے کی بھی تدبیر کریں۔
 

زین

لائبریرین
ظفر کو ساتھ لے جاؤنگا نہیں‌تو دوسرے دوست کوفون کردونگا ڈاکٹرز جاننے والے ہیں‌ان کے
 

زین

لائبریرین
غائب تھی آپ
یہی بات تو ہورہی ہے یہاں ۔میں نے عینک لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
:)
 

زین

لائبریرین
قبلہ ""ظہور و غٰوب"" کے معنی بھی بتادیجئے
یہ مجھ جیسے کم علموں کے علم میں اضافہ ثابت ہوگا
 
کبھی کبھی ٹائپو سرزد ہو جائے تو سیاق و سباق سے کام چلایا کیجئے۔ گپ شپ کے زمرے میں اتنی احتیاط نہیں برتتا۔ ویسے لینکس میں ایسے مسائل عام ہیں۔
 

زین

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ کبھی کبھی دماغ ٹھیک طرح سے نہیں چلتا ۔ تدوین کے بعد غور کیا اور سارہ بہن کا جواب پڑھا تو سمجھ آگیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top