السلام علیکم
محترم ابن سعید جی
سچ کہا داٰیرےکی ابتدا انتہا نہیں ہوتی ۔
کل سے جز ۔۔ جز سے کل ۔
نہ ابتدا ہے نہ انتہا
اللہ بس باقی ہوس
اللہ سدا برکت سے بھرپور رحمتوںسے نوازے آمین
نایاب
سیدھا سا طریقہ یہ ہے کہ منھ میں پانی تو آ ہی گیا ہے اب شکر پھانک لیںتو ہوا رس۔ پھر گوالے سے تھوڑی سی ملائی چکھنے کے نام پر لے کر کھا جائیں ہو گئی آُ کی رس ملائی۔
شمشاد بھائی ۔ صبح 5 بجے گھر آنا ہوا ۔
الحمد للہ ایک بہت ہی اچھا مشاعرہ رہا کہ شہر میںہونے والے عالمی مشاعرے بھی ماند ہیں۔
آخر وقت تک شعراء تو خیر۔۔۔۔۔۔ سامعین پوری یکسوئی سے مشاعرہ سن رہے تھے۔
شکریہ