پھر سے دیکھو زین ۔۔ ایسا کچھ نہیں ہوا ۔۔ بالکہ تم نے ن کے بعد م سے پوسٹ کی ۔۔
وعلیکم السلام ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ باقیوں کے بھی ٹھیک ہونے کی امید ہے ۔۔۔
ثبوت تو نہیںچاہیئے یہ تو واقعی میری ضُعفِ بصارت ہے ۔ پھر سے دیکھ لیا غلطی میری ہی تھی ۔
لگتا ہے اب آنکھوں کا معائنہ کروانا ہی پرے گا۔ سعود بھائی پر خوامخواہ الزام لگایا جس کے لیے معافی نہیں مانگوں گا ۔ کیونکہ یہاں ایسا ہوتا رہتا ہے ۔
بھائی وعلیکم السلام !
ہم ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں۔۔۔۔؟
آج ناشتہ میںکیا کھایا آپ نے ۔۔۔۔؟
کالج کی تو چھٹی تھی ہوگی ، پھر کہاںمصروف رہے ۔۔۔؟
الحمداللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔
ناشتے میں صرف مکھن روٹی بس ۔ اور ناشتہ بھی دوبجے کیا
آج دفتر میں اکیلا تھا دوسرا ساتھی چھٹی پر تھا ۔ اس وجہ سے مصروف رہا ۔