کیا ہوگیا جناب۔۔۔ قیاس نہیں، عین یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ آپ ہی بڑے ہیں، لیکن بوڑھے تو نہیں۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 28، 2008 #221 کیا ہوگیا جناب۔۔۔ قیاس نہیں، عین یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ آپ ہی بڑے ہیں، لیکن بوڑھے تو نہیں۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 28، 2008 #224 مجھ سے ڈیڑھ، دو سال ہی بڑے ہوں گے سعود بھائی۔۔۔ کیوں؟ ٹھیک کہا نا؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 28، 2008 #226 وہ میں کہہ رہی تھی کہ ،آج تک صرف خواتین عمر چھپاتی ہیں سناتھا یہاںتو مرد بھی ۔۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 28، 2008 #235 جانے دیجئے آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ بوڑھوں کو بوڑھا کہیں تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں ۔
ابن سعید خادم دسمبر 28، 2008 #236 چلئے یعنی آپ نے آخر کار ایک کمزور سا جواز ڈھونڈ ہی لیا میرے بوڑھا نہ ہونے کا۔
سارہ خان محفلین دسمبر 28، 2008 #237 حیران کن بات یہ ہے کہ سعود بھیا بوڑھا کہلوانے میں خوش ہوتے ہیں ۔۔۔