الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ذرا بھی نہیں ڈرتا، مخبر تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے کوئی بڑا جاسوس ہوں‌۔:grin:

معانقے تو اس کھیل کا حصہ ہے ۔
 
رکئے رکئے بھائی۔ مخبر تو خبر لانے والے کو کہتے ہیں۔ اگر وہ خفیہ خبریں لائے تو جاسوس ہو جاتا ہے۔ اب خبری لال کہوں تو اچھا نہیں لگتا ناں۔
 

زین

لائبریرین
زین کو خبری لال کہلوانا اچھا نہیں‌لگتا ۔
ویسے اصل خبر تو وہی ہوتی ہے جو خفیہ ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top