الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
شوربہ ہے مرغی کے سالن کا جس سے ثرید کا لطف لے رہا ہوں ۔۔ ابھی ابھی ایک نشست سے واپس آیا ہوں۔۔ اے کیوخان سینٹر سے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلط نہیں کہہ رہا میں۔ اور ظہور اسلام سے پہلے میرا مطلب دین اسلام سے پہلے کا دور۔
 

مغزل

محفلین
کیا کہوں کہ بات تو آپ نے کہہ دی ہے ۔۔

غیر ممکن نہیں کہ ایسا ہونا ۔۔ یعنی ثرید سنت سے ثابت ہے ۔
ایک قسم کا کھانا جو شوربے وغیرہ میں روٹی کا مالیدہ بھگو کر تیار کیا جاتا ہے۔
 
گو کہ پیٹھ پیچھے کچھ کہنا عیب ہے پھر بھی آپ کو اس لئے بتائے دیتا ہوں کیوں کہ آپ کسی کو نہیں بتائیں گے۔ در اصل مغل بھیا ف کے بعد ک سے کہہ گئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top