شاید ابھی اس کے لئے میں نے کوئی معیار متعین نہیں کیا ہے۔ جب جیسا جی کرتا ہے لکھ دیتا ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2008 #101 شاید ابھی اس کے لئے میں نے کوئی معیار متعین نہیں کیا ہے۔ جب جیسا جی کرتا ہے لکھ دیتا ہوں۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 27، 2008 #102 صحیح کہا۔ ویسے بھی انگریزی کو اردو میں لکھتے وقت اتنے زیادہ معیار متعین نہیں ہیں۔
سارہ خان محفلین دسمبر 27، 2008 #108 فرق ہے نہ نور چشمی اور طوطا چشمی میں ۔۔ طوطا چشمی تو محاورتاً استعمال ہوتا ہے ۔۔
حسن علوی محفلین دسمبر 27، 2008 #111 گرفتار کر لیتے ہیں فوراً آپ جیسے مہربان یہاں ہماری کوتاہیوں پر سعود بھائی، شکریہ
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2008 #112 لیجئے اب اس میں شکریے کی کیا بات تھی۔ یہ تو ٹائپو ہے ہو ہی جاتی ہے سبھی سے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2008 #113 مجھے بھی بتائیں کس بات پر شکریہ ادا ہو رہا ہے اور کیا ٹائپو ہوئی تھی؟
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2008 #116 ہائیں آپ پھر پہونچ گئیں اپیا ٹھیک اس وقت جب میں سرکشی پر آمادہ تھا۔ اب بتا دوں گا شمشاد بھائی مجھے اپنے کان عزیز ہیں۔
ہائیں آپ پھر پہونچ گئیں اپیا ٹھیک اس وقت جب میں سرکشی پر آمادہ تھا۔ اب بتا دوں گا شمشاد بھائی مجھے اپنے کان عزیز ہیں۔
زین لائبریرین دسمبر 27، 2008 #120 بھائی ماہیوال خوش آمدید یہاں ا ، ب ، پ یعنی حروف تہجی کی ترتیب سے گفتگو کی جاتی ہے ۔ جیسے اوپر شمشاد بھائی نے "الف" سے آغاز کیا ہے ۔ میں نے "ب" سے اور اب آپ "پ" سے لکھیں شکریہ ۔
بھائی ماہیوال خوش آمدید یہاں ا ، ب ، پ یعنی حروف تہجی کی ترتیب سے گفتگو کی جاتی ہے ۔ جیسے اوپر شمشاد بھائی نے "الف" سے آغاز کیا ہے ۔ میں نے "ب" سے اور اب آپ "پ" سے لکھیں شکریہ ۔