بھائی کچھ گڑبڑ ہوئی ہے مجھے عینک کا نمبر بدلوانا پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2008 #131 ڈوز کچھ زیادہ ہی نہیں لے لینی، ابھی ابتداء ہے تو ہلکی ڈوز بھی فائدہ مند ہو گی۔
ابن سعید خادم دسمبر 27، 2008 #132 ذہانت کا تقاضہ یہ ہے کہ دوا جب بھی کھائی جائے اس کا کورس مکمل کیا جائے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2008 #133 رسوئی سے ایک گلاس پانی لیتے آئیے گا، میں بھی وقت سے دوا کھا ہی لوں۔