ظاہر کیا کرنا چاہتی ہیں آپ ۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 27، 2008 #148 لیجیئے زین بھائی سب کو ہی بھوک لگی ہے، تو کیا کھلانے والے ہیں اب آپ ۔۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2008 #151 نوازش ہے سعود بھائی کی جو یہ لے آئے۔ اگر ساتھ میں کچھ ۔۔۔۔۔ نمکین بھی ہو جاتا، توووووووو
ع عندلیب محفلین دسمبر 27، 2008 #153 ہاںمٹھائی اچھی ہے ، لیکن اس سے پہلے میںنے کبھی نہیںکھایا تھا لوکی کا قلاقند آج پہلی بار کھایا ہے ۔
ہاںمٹھائی اچھی ہے ، لیکن اس سے پہلے میںنے کبھی نہیںکھایا تھا لوکی کا قلاقند آج پہلی بار کھایا ہے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2008 #155 ارے بھائی اتنا زیادہ نمک میں کیا کروں گا۔ ویسے اس کا مزہ سوڈے میں ڈال کر پینے سے زیادہ آتا ہے۔