سمجھ میں ا جائے گی غور کرنے پر خوشی ۔۔۔
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #182 سب کا برا حال ہوجائے گا اگر ہر بات پوری پوری بتانی پڑی -------- سارہ بہن ! یہ اوتار میں تصویر غور سے دیکھیں۔ میںبچپن میںسوچتا تھا ۔
سب کا برا حال ہوجائے گا اگر ہر بات پوری پوری بتانی پڑی -------- سارہ بہن ! یہ اوتار میں تصویر غور سے دیکھیں۔ میںبچپن میںسوچتا تھا ۔
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #188 خوشی نے کہا: شرارت نہ کریں مجھے بتائیں ورنہ میں ناراض بھی ہو جاتی ہوتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح نہیں اتنا غصہ ۔ ہم سے کسی کا ناراض ہونا نہیں دیکھا جاسکتا۔ اسلیے بتارہا ہوں کہ مجھے کچھ نہیںمعلوم
خوشی نے کہا: شرارت نہ کریں مجھے بتائیں ورنہ میں ناراض بھی ہو جاتی ہوتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح نہیں اتنا غصہ ۔ ہم سے کسی کا ناراض ہونا نہیں دیکھا جاسکتا۔ اسلیے بتارہا ہوں کہ مجھے کچھ نہیںمعلوم
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #189 سارہ خان نے کہا: شک ہے مجھے کہ یہ تمہارے بچپن کی تصویر نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری نہیں کہ تصویری میری ہو ۔ مجھے پسند آئی اسلیے اوتار میںلگادی ۔
سارہ خان نے کہا: شک ہے مجھے کہ یہ تمہارے بچپن کی تصویر نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری نہیں کہ تصویری میری ہو ۔ مجھے پسند آئی اسلیے اوتار میںلگادی ۔
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #193 سارہ خان نے کہا: طئ کرو پھر اوتار والا بچہ سوچتا تھا کہ تم بچپن میں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے دونوں سوچتے تھے ۔
سارہ خان نے کہا: طئ کرو پھر اوتار والا بچہ سوچتا تھا کہ تم بچپن میں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے دونوں سوچتے تھے ۔
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #196 غائب ہے عندلیب بہن عجلت میں انسان بہت کچھ خراب کردیتا ہے اسلیے رفتار آہستہ کردیجئے سب
سارہ خان محفلین جنوری 4، 2009 #200 قافلہ کوچ کر گیا الفاظ کا ۔۔۔۔ سب اچانک چپ ہو گئے ۔۔۔ معانقوں کو بھی بریک لگ گئی ۔۔۔