صاحب اسی لئے شاید اسے لیلیٰ نہیں مل سکی ۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #142 صاحب پھر تو مجھے بھی شرم ہی آئے گی۔ کیوں کہ بقول اپیا میں ڈرپوک اور شرمیلا دونوں بہت ہوں
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #150 قبلہ اپیا تو گلستاں اور بوستاں تکیے کے نیچے رکھ کر جاگتی ہیں۔ گلستاں کے باب ہشتم پر تو اتھارٹی ہیں۔ اور باب پنجم اتنا پڑھ رکھا ہے کہ مجھے تنگ کرتی رہتی ہیں۔
قبلہ اپیا تو گلستاں اور بوستاں تکیے کے نیچے رکھ کر جاگتی ہیں۔ گلستاں کے باب ہشتم پر تو اتھارٹی ہیں۔ اور باب پنجم اتنا پڑھ رکھا ہے کہ مجھے تنگ کرتی رہتی ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #152 گلستاں بوستاں کی باتیں ہو رہی ہیں فارسی کی کتابیں ہیں شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #153 گزرنے ہی کیوں دیں ان کی باتیں، جب گزر رہی تھی تو چھکا ڈال کر پکڑ لینا تھا ناں۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #155 مزے دار بات یہ ہے کہ ان کتابوں کی اردو شرح بہت آسانی سے دستیاب ہو جاتی ہے۔
سارہ خان محفلین جنوری 4، 2009 #157 وہ تو ملتی ہونگی ۔۔ پر کبھی موڈ بنا تو فارسی سے دو دو ہاتھ کرنے کا سوچوں گی ۔۔ ابھی نہیں ۔۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 4، 2009 #159 یعنی کہ اب ضرور ہی دیکھنا پڑے گا ۔۔۔ صرف دیکھنے سے کام چل جائے گا بھیا ؟