بیاں کیا ہوا دیکھنے سے یا کتاب کو دیکھنے سے ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #162 بھلا دیکھنے سے کیسے کام چل سکتا ہے، جب تک عملی طور پر واسطہ نہ پڑے۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #163 پھر بھی کچھ نہ کچھ تو فرق پڑے گا ہی اور کچھ نہیںتو پڑھنے کی ترغیب ہی سہی۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #175 ڈریے مت میں آپ کے کسی بات پر دھیان نہیں دیتا۔ سوائے اس بات کہ جس کے سبب دھیان دینا چھوڑا،