رہی سہی کسر سعود بھائی اور عندلیب بہن پوری کیئے دیتے ہیں
حسن علوی محفلین جنوری 6، 2009 #383 سب سے زیادہ تو انہی کا ہوتا ھے، ویسے میرے خیال سے یہ دھاگہ شروع بھی انہوں نے ہی کیا تھا شاید
ابن سعید خادم جنوری 6، 2009 #384 شاید نہین یقین سے کہہ رہا ہون کہ یہ سلسلہ تعبیر اپیا کے شاداب ذہن کی اختراع ہے اور اس سلسلے کا ایک بھی دھاگہ میرا شروع کردہ نہیں ہے۔
شاید نہین یقین سے کہہ رہا ہون کہ یہ سلسلہ تعبیر اپیا کے شاداب ذہن کی اختراع ہے اور اس سلسلے کا ایک بھی دھاگہ میرا شروع کردہ نہیں ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 6، 2009 #387 طبیعت تو تھیک ہے بس آفس کے کامون مین الجھا ہوا تھا۔ آج عمومام دوسرعن کے دیسک پہ کچھ بتاتا پھر رہا ہون اس لئے موقع ہی نہیں ملتا۔
طبیعت تو تھیک ہے بس آفس کے کامون مین الجھا ہوا تھا۔ آج عمومام دوسرعن کے دیسک پہ کچھ بتاتا پھر رہا ہون اس لئے موقع ہی نہیں ملتا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #389 ظہور آفتاب سے جو مصروفیات شروع ہوتی ہیں تو غروب آفتاب تک ختم ہی نہیں ہوتیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 6، 2009 #390 عندلیب کی بھی کچھ ایسی ہی مصروفیت ہے جو رات بارہ ایک بجے بھی ختم نہیں ہوتی ۔
زین لائبریرین جنوری 6، 2009 #392 فارغ نہیںہوتے ہم بھی بارہ ایک بجے تک ۔ ہماری مصروفیات بھی کچھ ایسی ہی ہیں۔
سارہ خان محفلین جنوری 6، 2009 #396 لو کر لو گل ۔۔ ل سے ہی لکھ کے گئی تھی پھر آ کے ل سے ہی لکھ رہی ہوں ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #397 میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ لام سے لام تک آنے میں کتنا وقت لگا ہو گا؟